Islamic Information Research Center

.صاحبان علم و بصیرت محترم قارئین! “

آج سوشل میڈیا کے پر فتن دور میں ہر چیز کی ترسیل و تبلیغ آسان سے آسان تر ہوگئی ہے چاہے وہ خیر ہو یا شر۔ لیکن خیر کے بالمقابل شر کی کثرت اشاعت نے لوگوں کو بالخصوص نوجوان طبقہ کو گوناگوں گمراہیوں میں ڈال دیا ہے۔ اور ان کے سیرت واخلاق تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے ایمان و عقائد بھی برباد کر نے میں کوشاں ہے۔جن کی اصلاح وتدارک علماے امت کے لئے ایک بڑا چیلنج بنا ہوا ہے۔ ان حالات میں ضروری سمجھا گیا کہ جن تیز ترین ذرائع سے اعداے دین امت مسلمہ کے نونہالوں کو ہلاک وبرباد کر رہے ہیں انہیں ذرائع کا استعمال کرکے انہیں بچانے کا کام کیا جائے اور ساتھ ہی ساتھ اسلام کی روشن تعلیمات کو عام کیا جاے۔ انہیں باتوں کو مد نظر رکھتے ہوۓ علمائے امت کے کچھ افراد نے ایک ویب سائٹ بنام

مركزُ بحوثِ المعارفِ الإسلامية”

“اسلامی معلومات کا تحقیقی مرکز”.

Islamic Information Research Center

اردو,عربی ,انگلش اور ہندی جیسی چار زبانوں میں تشکیل دیا ہے۔جس کے اغراض و مقاصد میں چند مندرجہ ذیل ہیں …… 

اسلام کے ہمہ گیر اور آفاقی پیغام کوعام کرنا

شرعی مسائل میں ملت اسلامیہ کی صحیح رہنمائی کرنا

دین اسلام سے متعلق پھیلائی گئی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنا۔

اسلامی شخصیات کی علمی, اور روحانی زندگی سے امت کو روشناس کرانا

ان کے علمی اور تحقیقی مآخِذ اور مضامین منظر عام پر لانا۔

ان کادیگر زبانوں میں ترجمہ کرنا

انہیں کتابی شکل میں مرتب کرنا

اسلامی کتابوں تک رسائی آسان بنانا۔

نوجوانوں کے اخلاق و کردار اور عقائد واعمال کی اصلاح کے لئے ہر ممکن کوشش کرنا۔

طالب خیر و عافیت محمد عارف حسین مصباحی برکاتی… بہرائچ یوپی..

LATEST POST

Hot Topics

حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اوران کا کائنات عالم پر ہمہ گیر اوردیرپا اثرات

                         مولانا محمد عارف حسین مصباحی برکاتی  خاتم ا لنبیین ،رحمۃ ا للعالمین ﷺ  محسن انسانیت حضرت محمد عربی ﷺ کو ان کے خالق و مالک اﷲ رب ا لعزت نے اس خاکدان گیتی پر سب سے آخری نبی ورسول مبعوث فرماکر ( مشکواۃ...

حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے عالمی اخلاقی اثرات

محسن انسانیت حضرت محمد عربی ﷺ اور کے اخلاقی ا ثرات …..   مولانا محمد عارف حسین مصباحی برکاتی  Add caption کائنات عالم میں مبعوث ہونے والے کم وبیش ایک لاکھ چالیس ہزار انبیا و رسل علیہم ا لصلاۃ و السلام کو اﷲ تعالیٰ عز و جل نے سیکڑوں معجزات اورخوبیوں سے مالا مال فرمایا اور ان...

مسح القارئ المساعد يجعل يجعل أفضل مع قارئنا

Black farmers in the US’s South— faced with continued failure their efforts to run successful farms their launched a lawsuit claiming that “white racism” is to blame for their inability to the produce crop yields and on equivalent to that switched seeds. Black farmers in the US’s South faced with continued failure in their efforts to run...

لقد عادوا! كينيدي دارلنغ ، الذي سمي على العودة إلى

Quraan allah Ka hi Haqiqi Mohafiz Allah hi..

أكثر منتصف جنوب المزرعة في إظهار الجن فيهم مارس

Black farmers in the US’s South— faced with continued failure their efforts to run successful farms their launched a lawsuit claiming that “white racism” is to blame for their inability to the produce crop yields and on equivalent to that switched seeds. Black farmers in the US’s South faced with continued failure in their efforts to run...

Biography of the Prophet & his Companions
حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اوران کا کائنات عالم پر ہمہ گیر اوردیرپا اثرات

حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اوران کا کائنات عالم پر ہمہ گیر اوردیرپا اثرات

                         مولانا محمد عارف حسین مصباحی برکاتی  خاتم ا لنبیین ،رحمۃ ا للعالمین ﷺ  محسن انسانیت حضرت محمد عربی ﷺ کو ان کے خالق…

Website https://animebee.to: Watch Cardfight!! Vanguard (Dub) animebee Episode 65 gogoanime

4Anime: Dragon Ball Z Kai anime episode 98 online free at https://4anime.biz anime sites

Website https://gogoanime.be: Watch Blood+ (Dub) gogoanime Episode 50 watch anime

Talk plesk: https://talk.plesk.com/members/kissanimemx.225795/#about

Webtoolhub: https://www.webtoolhub.com/profile.aspx?user=42267145

Prsync: http://prsync.com/kissanime/